تاؤ پیچ
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - پیچ و تاب، غم و غصہ۔ "اس نالائق حرکت پر رہ رہ کر تاؤ پیچ آتا تھا۔" ( ١٩٢٦ء، نور اللغات )
اشتقاق
سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم 'تاو' کے ساتھ فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'پیچ' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ملتا ہے۔ ١٨٠٣ء میں "پریم ساگر" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - پیچ و تاب، غم و غصہ۔ "اس نالائق حرکت پر رہ رہ کر تاؤ پیچ آتا تھا۔" ( ١٩٢٦ء، نور اللغات )
جنس: مذکر